ملیریا سے بچاﺅ کا عالمی دن 25اپریل کو منایا جائے گا
اسلا م آ با د (نیوزڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچاﺅ کا عالمی دن 25اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچاﺅ اور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور غلط فہمیوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ملیریا سے بچاﺅ کے عالمی دن کے… Continue 23reading ملیریا سے بچاﺅ کا عالمی دن 25اپریل کو منایا جائے گا











































