حکومت نے کینسر کے مریضوں کے لیے مفت دوائی بند کردی
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے کینسر کے مریضوں کے لیے مفت دوائی بند کردی، حکومت خود پاکستان کے لیے کینسر بن چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ کینسر… Continue 23reading حکومت نے کینسر کے مریضوں کے لیے مفت دوائی بند کردی


































