ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیری کے 21 پتوں پر یہ سورۃ پڑھ کر پانی میں ڈالیں لاکھوں روپے کا قرض دنوں میں اترے گا

datetime 18  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر کوئی شخص مقروض ہو اور اس کا قرض کسی بھی صورت اتر نہ رہا ہو تو نہایت آسان عمل ہے ۔سب سے پہلے تو یہ بات یاد رکھئے کہ تھوڑا یا زیادہ جتنا بھی رزق ملے اس میں سے سب سے پہلے اللہ رب العزت کا حصہ نکال دیں یعنی ڈھائی فیصد کے حساب سے صدقہ یا خیرات ضرور کردیں پھر اس عمل کی برکت دیکھیں

بہت ہی آزمودہ اور مجرب ترین یہ عمل ہےبہر حال اگر کوئی شخص مقروض ہو اور اس کا قرض کسی صورت نہ اتررہا ہو تو نہایت آسان عمل ہے تو فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ سورہ تکاثر باوضو ہو کر پڑھ لیا کریں انشاء اللہ اس کا تمام قرض ادا ہو جائے گا اور یہ عمل مختصر بھی ہے اور آسان بھی ہے اس لئے اس عمل کو مستقل عادت بنا لیجئے اور دوسری بات یہ کہ بارش کا پانی اکٹھا کر لیں مگر یہ پانی زمین سے نہیں لینا بلکہ جب بارش ہورہی ہو تو کسی کھلے برتن میں اکٹھا کر لیں اور سورہ تکاثر پارہ نمبر 30 میں ہے اکتالیس مرتبہ پڑھ کر اس پانی پر دم کرلیں پھر اس پانی کو کسی بوتل میں ڈال کر سنبھال لیں اس بوتل سے تھوڑا تھوڑا پانی گھر والے پی لیا کریں اور اگر اس پانی میں تھوڑا سازمزم بھی شامل کرلیں تو اس کی تاثیر اور زیادہ ہوجائے گی اور اگر پانی کم ہوجائے تو پھر آپ مزید پانی بارش کا مل سکتا ہے تو وہ ڈال لیجئے ور نہ سادہ پانی ڈال لیجئے اس پانی کی برکت سے اللہ پاک آپ کے گھر سے رنج و غم پریشانیاں بیماریاں دور

فرمادیں گے اور جو لوگ پہلے سے بیمار ہیں ان کی بیماری مزید آگے بڑھنے سے رک جائے گی اور اللہ تعالیٰ جو بیماری ہے اس سے شفاء عطافرمادیں گے بہت سے لوگوں کا یہ آزمایا ہوا عمل بھی ہے اگر بچہ کی لاغری کمزوری جسمانی دور کنے کے لئے پڑھنا چاہتے ہیں تو

بعض بچے جو پیدائشی طور پر کمزور ہوتے ہیں اور بعض عمر کے ساتھ ساتھ کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں ایسے بچوں کے لئے اب جو عمل آپ کو بتایا جارہا ہے یہ عمل بہت ہی مفید ہےاس عمل سے اللہ پاک ان کی صحت بہتر کردیتے ہیں اور بچے رونا پیٹنا بند کردیتے ہیں بڑا مجرب عمل

ہے بہت سے لوگوں نے اس سے فائدہ بھی اُٹھایا ہے آپ بھی کیجئے اور انشاء اللہ یہ عمل آپ کو مایوس نہیں کرے گاعمل کا طریقہ یہ ہے اکیس بیری کے پتے لے کر ان پر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد سورہ تکاثر ایک مرتبہ پڑھیں پھر سورہ کوثر ایک مرتبہ سورہ فاتحہ بھی

ایک مرتبہ اور آیت الکرسی ایک مرتبہ اور چاروں قل ایک ایک مرتبہ پڑھ کر پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھئے اور ان پتوں پر دم کر دیجئےیہ پتے پانی والی بوتل میں ڈال کر رکھیں سادہ پانی نل سے لے کر بوتل میں ڈالیں اور اس پر پتے ڈال کر رکھ دیں اس کو اکیس دن تک بچے کو پلائیں انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…