جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

موٹاپا ہو گیا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایسا نسخہ جو دنوں میں آپ کے وزن میں نمایاں کمی کر دے

datetime 18  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ بیمار ہیں تو اس پتے کے استعمال سےکھانسی سے لیکر کینسر تک خطرناک بیماریوں میں اس کے حیرت انگیز اثرات خود محسوس کر سکتے ہیں ۔چند ہی دنوں میں خطرناک بیماریوں کو ختم کرنے کی اس میں حیرت انگیز صلاحیت موجود ہے۔ یہ پودا تقریباََ ہر علاقے میں ہی پایا جاتا ہے، ہم بات کر رہے ہیں گلوئے کی،

گلوئے کی جڑ اور بیل جتنی مفید ہے اس کے پتے بھی ہماری صحت کیلئے ہزار گنا زیادہ بہتر ہوتے ہیں۔ عموماََ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ گلوئے کی جڑ کو تو استعمال کرتے ہیں تاہم اس کے پتے کو پھینک دیتے ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ گلوئے کے پتوں میں ایسے فوائد پائے جاتے ہیں جس کے ذریعے آپ 80سال تک صحت مند رہ سکتے ہیں۔ گلوئے کے پتے کن امراض میں فائدہ مند اور اس کا استعمال کب اور کیسے کرنا ہےاس سوال کا جواب درج ذیل ہے۔کینسر میں فائدہ مند ہوتا ہے:کینسر ایک نہایت خطرناک بیماری ہے ، گلوئے کے پتے مسلسل استعمال کرنے سے کینسر سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ گلوئے کے پتوں کا استعمال انسانی جسم میں کینسر کے سیلز کو ختم کر دیتا ہے جبکہ آئندہ کیلئے کینسر ہونے کے امکان کو بھی بالکل ختم کردیتا ہے ۔اگر آپ کینسر جیسی خطرناک بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صبح سویرے گلوئے کے پتوں کا خالی پیٹ استعمال کریں،روزانہ ایک یا دو پتے کینسر کے

خلاف نہایت مفید تصور کئے جاتے ہیں۔موٹاپے کو کم کرتا ہے:موٹاپے سے پریشان افراداس سے نجات حاصل کرنے کیلئے تھکا دینے والی ورزشوں کے علاوہ خوراک میں کمی بھی کردیتے ہیں مگر پھر بھی موٹاپے سے نجات حاصل نہیں کر سکتے اور آخر میں پھر وہی بڑھا ہوا

پیٹ اور فالتو چربی ان کا منہ چڑا رہی ہوتی ہے۔ اگر موٹاپے سےپریشان افراد اب تک اس مسئلے پر قابو نہیں پا سکے تو انہیں گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنا چاہئے جو کہ موٹاپے کے خلاف نہایت کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔صبح سویرے گلوئے کے دو پتے خالی پیٹ استعمال کرنے سے

آپ کے جسم میں میٹابولزم کا عمل درست رہتا ہے اور جسم میں موجود سخت سے سخت چربی بھی پگھلنے لگتی ہے۔ اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو پھرگلوئے کے پتوں کے استعمال کے ساتھ دن میں تیس یا چالیس منٹ کی ایکسرسائز آپ کو آپ کے مطلوبہ اہداف پورے کرنے

میں مدد دے سکتی ہے اور ایک ماہ کے اندر ہی آپ کے سامنے حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔دل کے مریضوں کیلئے بھی مفید:دل کے مریضوں کیلئے گلوئے کے پتوں کو بہت مفید مانا جاتا ہے اور اسی لئے دل کے مریضوں کو ڈاکٹر حضرات گلوئےکی پودے کی جڑ استعمال کرنے

کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس طرح کرنے سے ہمارے جسم میں موجود کولیسٹرول کی مقدار کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور دل مضبوط رہتا ہے۔خون کو بھی صاف کرتے ہیں:گلوئے کے پتوںایسے اجزا موجود ہوتے ہیں اور گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنے سے یہ ایک بلڈ پیوریفائی کے

طور پر کام کرتے ہوئے ہمارے خون میں موجود فاضل مادوںکو باہر نکالتے ہیں اور جسم میں تازہ اور صحت مند خون بناتے ہیں۔ اگر آپ اپنے خون کو صاف کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے جسم میں خون کی کمی ہے تو آپ گلوئے کے پتوں کا استعمال ضرور کریں۔ایسا کرنے سے نہ صرف خون میں فاضل مادوں کی وجہ سے چہرے اور جسم پر پیدا ہونے والے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے ۔کیل مہاسوں کی بنیادی وجہ خون میں موجود فاضل مادےاور قبض کا مسئلہ ہوتا ہے اور گلوئے کے پتے استعمال کرنے آپ کے یہ دونوں مسئلے حل ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…