اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

اگر پیٹ بڑھ گیا یا پھر بڑھتے وزن سے پریشان ہیں تو کچن میں پڑی عام چیز ایک گلاس پانی کیساتھ استعمال کر لیں ، 20کلو تک وزن کم کرنے کا بہترین نسخہ

datetime 19  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سردی میں وزن کم کرنے کیلئے انتہائی مفید اور آسان نسخہ جس کی مدد سے آپ اپنا بیس کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں ۔ یہ نسخہ سوفیصد آزمودہ ہے۔یہ ایک بہت ہی نیچرل ٹوٹکا ہے ،اس کا کوئی نقصان نہیں ہے ،اس نسخے میں وہ چیزیں استعمال ہوتی ہیں جو آسانی سے ہر انسان کے کچن میں موجود ہوتی ہیں ،یہ ایک ڈیٹوکس واٹر ہے .اگر آپ اس کو ویسے بنائیں گے

جیسے ہم نے بتایا ہوگا تو بہت جلد وزن گھٹ جائے گا،آپ نے اپنا کچن میں موجود کچھ اشیاء کو پانی میں ڈال کرپوری رات رکھنا ہے،آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک گلاس پانی میں اپ نے ایک بڑا چمچ زیرہ ڈالنا ہے .اس کے بعد آپ نے پانی میں ایک چمچ سونف ڈالنی ہے،تیسری اشیاء جو اپ نے آج اس میں ڈالنی ہے وہ ہے آدھا چمچ اجوائن،چوتھی قیمتی اشیاء جو آپ نے پانی میں ڈالنی ہے وہ ہے کچی ہلدی ،اس کے بعد جو آپ نے پانی میں رہتا ہے وہ ہے دو لیموں کے سلائسز وٹامن سی کا بہت اچھا ذریعہ ہے ،اس کے بعد آپ نے دو ٹکڑے چھوٹے ادرک کے دالنے ہیں،ان سب چیزوں کو آپ نے ایک گلاس پانی میں مکس کر کے رکھ دینا ہے ،یہ سب چیزیں اپنا جادو 10 سے 12 گھنٹے میں دکھائیں گے،پوری رات اس کو ہم ڈھک کے رکھ دیں گے ،صبح اٹھ کر ہم اس کو ایک ابال آنے تک پکا لیں گے،اس کے بعد ہم اس کو گرم گرم پی لیں گے،یاد رکھیے اس کو آپ نے نہار منہ پینا ہے،آپ کچھ دنوں میں اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کیسے آپ کے جسم کی چربی پگھلے گی اور آپ بہت سمارٹ ہو جائیں گے ۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…