ہارمون تھراپی، ایک ایسا طریقہ جس نے زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق کے مطابق دل کی شریانوں کی بندش کے شکار ایسے بزرگ مردوں میں دل کے دورے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں، جو ٹیسٹوسیٹرون تھراپی کراتے ہوں۔ یہ ایک مشاہداتی مطالعہ ہے، جس کے نتائج کا سو فیصد درست ہونا لازم نہیں۔ اس مطالعے میں 755 مردوں کو شامل… Continue 23reading ہارمون تھراپی، ایک ایسا طریقہ جس نے زندگی کو یکسر بدل کر رکھ دیا











































