پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دانتوں کی صحت کیلئے ایسی مفید چیزجو ہم روز استعمال کرتے ہیں مگر جانتے نہیں

datetime 6  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) اگر آپ چائے پینے کے شوقین ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ چائے کا مناسب استعمال آپ کے دانتوں کو خراب ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے فلورائیڈ کے حصول کے لیے ایک قدرتی ذریعہ ہے جو دانتوں کی سطح کو مضبوط اور انہیں خراب ہونے سے بچاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق دن بھر میں 4کپ بغیر دودھ کی چائے سے اتنا فلورائیڈ مل جاتا ہے جتنا دانتوں کی اچھی صحت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو دودھ کے بغیر چائے کی عادت بھی ڈالنی چاہئے کیونکہ اس سے دانتوں کے لیے مفید فلورائیڈ جسم کا حصہ بنتا ہے۔ دوسری جانب ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ چائے کا حد سے زیادہ استعمال دانتوں اور ہڈیوں کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ زیادہ مقدار میں فلورائیڈ تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…