صرف ایک یہ ورزش کریں اور صحت مند رہیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزن کم کرنے اور بہترین صحت کے حصول کیلئے ورزش کامیاب ترین نسخہ ہے لیکن اکثر لوگ وقت کی کمی کا بہانہ بنا کر ورزش سے فرار اختیار کرتے رہتے ہیں جس کا نتیجہ بہت افسوسناک ہوتا ہے۔ خوش قسمتی سے یونیورسٹی آف میک ماسٹر کے سائنسدانوں نے بہانے باز احباب… Continue 23reading صرف ایک یہ ورزش کریں اور صحت مند رہیں











































