بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

ہفتے میں 3بار چہل قدمی کے حیران کن نتائج،امریکی ماہرین کی نئی تحقیق

datetime 11  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)چہل قدمی کرنے سے جسمانی فٹنس اور دیگر فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مگر چہل قدمی کی عادت دماغ کو بھی روشن کردیتی ہے۔امریکہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے میں 3 بار تیز چہل قدمی سے دماغ کی یاداشت میں اضافہ ہوتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اس عمل سے دماغ میں یاداشت زخیرہ کرنے والے حصے کا حجم بڑھتا ہے اور متعدل مقدار میں چہل قدمی ہی دماغ کو بڑھتی عمر کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ اگرچہ ورزش دماغی انتشار سے لڑنے کیلئے کوئی جادوئی طریقہ نہیں تاہم تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ذہن کو تیز کرنے کا بہترین حل ضرور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…