آنکھوں کی بہت سی بیماریوں کا آسان علاج
اسلام آباد(نیوزڈیسک)زعفران جسے ہم بہت احتیاط سے اس لیے استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ قیمتاً مہنگا ہوتا ہے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کے مسلسل استعمال سے بڑھاپے میں آنکھوں کے امراض کم سے کم ہوتے ہیں بلکہ بینائی کم ہونے کا خطرہ جاتا رہتا ہے ۔ اٹلی کی یونیورسٹی ایل ایکولا اور… Continue 23reading آنکھوں کی بہت سی بیماریوں کا آسان علاج