جلد بڑھاپے سے بچنے کا قدرتی اور آسان نسخہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اکثر نوجوان افراد ورزش کو جسمانی ساخت بہتر رکھنے کے لیے اپناتے ہیں مگر 40 سال کے بعد یہ عادت بڑھاپے کے اثرات کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔یہ دعویٰ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔امریکا کی مسیسپی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ درمیانی عمر میں کم شدت… Continue 23reading جلد بڑھاپے سے بچنے کا قدرتی اور آسان نسخہ