جمعہ‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے سے قبل یہ تیل پیروں کے اس حصے پر چھڑکنے سے ایسی حیران کن تبدیلی آتی ہے

datetime 17  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے پاﺅں جسم کا اہم ترین عضو ہیں اور ان پر اگر کوئی چیز لگائی جائے تواس کا اثر پورے جسم پر ہوتا ہے۔آئیے آپ کو ایک جادوئی تیل کے بارے میں بتاتے ہیں جو رات کو سونے سے10منٹ قبل لگانے سے جسم میں حیران کم تبدیلی آئے گی۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاﺅں دھونے سے ہمارے جسم سے زہریلے مواد نکل جاتے ہیں اورہم اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کرتے ہیں لہذا رات کو یہ تیل لگار کر سونے سے جسم میں موجود زہریلے اور فاسد مادے نکل جائیں گے اور رات کو آپ کو پرسکون نیندآئے گی۔یہ تیل تین مختلف طرح کے اجزاء(تیل)کو مجموعہ ہے اور اسے تیار کرنے کے لئے آپ کو مختلف تیلوں کا ملانا ہوگا۔یہ اجزاءدرج ذیل ہیں:
چنبیلی
یہ چنبیلی کی خاصیت ہے کہ یہ ہمارے جسم کو پرسکون کرنے میں مدد دیتی ہے۔جو لوگ چائے پینے کے عادی ہیں انہیں بخوبی علم ہوتا ہے کہ اس چائے کے ذریعے جسم میں سکون و آرام آتا ہے۔
لاوینڈر
چنبیلی کی طرح نیاز بو بھی ایک ایسا پودا ہے جس کے استعمال سے جسم پرسکون ہوتا ہے۔
میگنیشیم
ماہرین صحت کا کہنا ہے جن لوگوں کو رات کو نیند ٹھیک طرح سے نہیں آتی انہیں میگنیشیم استعمال کرنی چاہیے کیونکہ اس دھات میں یہ خاصیت ہے کہ یہ تھکاوٹ،دردوں،تکالیف اور بے سکونی سے آرام دیتی ہے۔یہ بازار سے بآسانی مل بھی جاتی ہے۔
اجزاء
چار اونس میگنیشیم کا تیل
10قطرے لاوینڈر(نیازبو)کا تیل
10قطرے چنبیلی کا تیل
تمام اجزاءکو ایک بوتل میں ڈال کر ہلا لیں اور رات کو سونے سے قبل اسے پاﺅں پر لگائیں۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…