جاپانی ماہرین کے لاہور کے بارے میں انکشاف نے تہلکہ مچادیا
کراچی (نیوزڈیسک)جاپانی ماہرین کے لاہور کے بارے میں انکشاف نے تہلکہ مچادیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کے شہروں چینڈو اور چن سن میں جہاں دو کروڑ بیس لاکھ افراد بستے ہیں، میتھین گیس کی سب سے زیادہ مقدار پائی گئی ہے۔ دوسرے مقام پر پاکستان کا شہر لاہور ہے۔جاپان کے موسمیاتی مصنوعی سیارچے ایبوکی… Continue 23reading جاپانی ماہرین کے لاہور کے بارے میں انکشاف نے تہلکہ مچادیا











































