پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایک ماہ میں عینک سے نجات ،کیسے؟جانئے

datetime 23  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )اکثر لو گ نظر کی کمزوری اور چشمے کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں اور سینکڑوں علاج کے بعد بھی اس سے نجات نہیں پاسکتے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم گھریلو ٹوٹکے سے آپکی نظر کا علاج لائے ہیں جس سے آپ ایک ماہ کے اندر ہی عینک سے چھٹکا رہ حاصل کرسکتے ہیں ، اجزا ایلو ویرا کا جوس: دو کھانے کا چمچ شہد: دو کھانے کا چمچ لیموں کا رس : دو چائے کا چمچ پسے ہوئے اخروٹ : دو کھانے کا چمچ بتائے گئے تمام اجزا کو بلینڈر میں پیس کر اپنے پاس رکھ لیں اور دن میں تین وقت پانی میں ڈال کر پی لیں،یہ سب چیزیں آپ کی نظر کے لیے بے حد مفید ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…