پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بیٹھے بیٹھے چربی ختم ،حیرت انگیز طریقہ دریافت

datetime 23  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )موٹاپا بہت تیزی سے بڑھتی بیماری ہے ،جس کے علاج کیلئے سینکڑوں ادویات بازاروں میں موجود ہیں لیکن کچھ اثرنہیں ہوتا لیکن ماہرین ایک ایسی کرسی بنانے جا رہی ہے جو بیٹھنے والے کو چربی گھلانے اور وزن گھٹانے سمیت، صحت بہتر بنانے کی بیشتر ورزشیں بیٹھے بیٹھے ہی کروادیا کرے گی۔اس کے علاوہ آپ اس سے بہتر انداز کے بارے میں مشورے دے سکتے ہیں اور بیٹھنے والے کی جسمانی کیفیات میں بتدریج تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ ان ورزشوں کے دورانیے اور نوعیت میں بھی تبدیلی کرسکتے ہیں۔اس کرسی کو ’’پرسنل ٹرینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…