پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گھر میں رکھنے کے لیے کچھ ایسے پودے جن کے فوائد جان کر آپ بھی گھر میں رکھنا چاہیں گے

datetime 23  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پودے ماحول کو صاف رکھتے ہیں اور صحت کی بہتری کے بھی ضامن ہوتے ہیں ،ان کی گھر میں موجودگی سے جہاں درجہ حرارت کنٹرول میں رہتا ہے وہیں ان کی وجہ سے فضا صاف ہوتی ہے اور ایسی فضا میں سانس لینے سے پھیپھڑے نئے جیسے ہوجاتے ہیں۔ چند ایسے پودے بھی ہیں جو ایک ماہ میں ہی آپکے پھیپھڑوں کی صفائی کردیتے ہیں ،Spider Plantیہ درمیانی سے تیز روشنی کے درمیان اچھا کام کرتا ہے۔اسے اچھی طرح پانی دیں اور نیم خشک ہونے کے بعد اس کا فائدہ دیکھیں۔Peace Lilyیہ درمیانی روشنی میں بہترین طریقے سے کام کرتا ہے،اسے استعمال کے دوران مٹی کو نرم رکھیں۔Bamboo Palmیہ مرطوب آب و ہوا میں اچھا کام کرتا ہے اور اسے بھی درمیانی سے تیز روشنی میں گھر میں رکھنے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔Janet Craigاسے تیز روشنی میں رکھیں لیکن خیال رہے کہ اس پر سورج کی براہ راست روشنی نہ پڑے۔Snake Plantیہ ہر طرح کی روشنی میں نشوونما پاسکتا ہے یہ پودا کمرے کی فضا کے لئے فائدہ مند ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…