صرف 21دن میں موٹاپا غائب
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین صحت نے صر ف اکیس دن میں موٹاپے پرقابوپانے کاایک آسان نسخہ دیاہے جس پرعمل کرنے سے موٹے افرادکوموٹاپے پرقابو پانے کےلئے حیرت انگیزکامیابی ہوگی ۔ ماہرین صحت کے مطابق عناب پانچ دانے‘ منقیٰ پانچ دانے‘ لونگ پانچ عدد‘ دار چینی دو بڑے ٹکڑے اور ایک لیموں بڑے سائز کا لیں۔ دو کپ… Continue 23reading صرف 21دن میں موٹاپا غائب