جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نمک کے 3ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ اپنی کئی قسم کی پریشانیوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) نمک کا استعما ل صدیوں سے ہو رہاہے ۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ کسی بھی علاقے میں زیادہ مہنگا نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ اس کے فوائد بھی بے شما ر ہیں جن میں سے چند ایک کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔کچن میں چیونیٹیوں کی وجہ سے اکثر پریشانی ہو جاتی ہے ۔چیونیٹیوں سے چھٹکارے کے لیے سب سے بہترین یہ ہے کہ نمک اور پانی کو ملا کر جہاں پر بھی چیونیٹوں کی موجودگی ہو وہاں پر اس لیکوڈ کا چھڑکاؤ کر دیں ۔ پھر دیکھیں کمال ہی کمال ۔چیونیٹیوں آپ کو کچن میں نظر بھی نہیں آئیں گی ۔

2۔بچوں کو کلر لینے کے لیے کافی خرچہ کرنا پڑتا ہے لیکن اگر یہ کلر گھر پر تیار کر لیں تو کیا ہی بات ہے ۔ اس کے لیئے صرف کر نا یہ ہے کہ تھوڑا سا آٹا لیں، تھوڑا سا نمک اور مکس کر کے اس میں تھوڑا سا رنگ ڈال لیں ، جیسا رنگ چاہیئے لے لیں ، بس بچوں کے مختلف واٹر کلر تیار ۔

3۔سیب چھیلنے کے بعد بہت جلد براؤن ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ اس کا بہتریں حل یہ ہے کہ سیب کاٹ کر نمک والے پانی میں ڈال لیں ۔ بس جب تک پانی میں رہیں گے ۔ خراب نہیں ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…