جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں 

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں ,کھانسی کی تکلیف کا سامنا کس شخص کو نہیں ہوتا اور اکثر یہ مختلف مشکلات کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔اگر آپ کھانسی کاشکار ہیں تو کوئی مہنگی دوا کھانے یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے پہلے کوئی میٹھی سوغات کھا کر دیکھ لیں ہو سکتاہے کہ آپکی تکلیف میں کمی واقع ہو جائے۔تحقیق کے مطابق چاکلیٹ کھانسی کی

 

تکلیف کی صورت میں گلے کی خراش کو سکون پہنچانے میں شہد سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہے۔ایک اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ میں ایک ایسا کیمیکل ہوتا ہے جو کھانسی کو روکنے میں روائتی ادویات کے مقابلے میں زیادہ مفید ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ ہو سکتاہے کہ لوگوں کو یقین نہ آئے پر کئی برسوں کی تحقیق کے مطابق ہم یقین دہانی کرواتے ہیں کہ یہ نتائج بالکل درست ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…