بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سبزی ایک ‘فائدے بے شمار‘ایسی معلومات جو آپ کی زندگی بدل دیگی

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسیتو ہر سبزی کااپنا ایک فائدہ ہوتا ہے لیکن ایک سبزی ایسی ہے جس کےبے شمار فائدے ہے ۔جس کے ا ستعمال سے آپ کی نظر مضبوط ہونے کے ساتھ جگر کی چربی ،آنت کی سوزش اور قبض دور ہوگی،’’چقندر‘‘ کی سبزی ہمارے سالاد میں تو استعمال ہوتی ہے پر ہم آج تک اسکے فوائد سے ناواقف ہے۔
دوران خون کیلئے:
اس کے ا ستعمال سے خون کے سرخ خلیوں میں اضافہ اورخون پتلا ہوتا ہے۔اس کے دورانیہ میں اعتدال آتا ہے۔جس کی وجہ سے بلڈ پریشر سے بچ سکتیہیں اورانسان صحتمندرہتا ہے۔
توانائی میں اضافہ:
جو لوگ مشقت والا کام کرتے ہیں انہیں چاہئے کہ چقندر کے جوس کا استعمال کریں ۔روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس پینے سے انسان کے جسم میں بہت زیادہ توانائی آتی ہے۔
دماغی صحت :
چقندر میں موجود بیٹائن اور ٹرائی نوفین کی وجہ سے دماغ کو تقویت ملتی ہے اور اس کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے۔
جگر کیلئے فائدہ:
بیٹائن کی وجہ سے ہمارے جگر میں اکٹھے ہونیوالے زہریلے مواد کو نکالنے میں مدد ملتی ہے۔
قبض کیلئے:
اس کے استعمال سے نظام انہضام مضبوط ہونے کے ساتھ قبض بھی دور ہوگی اور آپ خود کو ہلکا پھلکا محسوس کرینگے۔
نظر کی تیزی کیلئے:
چقندرمیں موجود وٹامن اے اور بیٹاکیروٹین کی وجہ سے آنکھوں کی صحت بہتر اور نظرمیں بہتری آتی ہے

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…