جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

چینی کے ذریعے بالوں کو خوبصورت بنانے کا انتہائی آسان طریقہ

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر انسان اپنے بالوں سے بہت پیار کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اسکے بال سب سے پیارے خوبصورت اور چمکدار ہو اور جو بھی انہیں دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے اور اس کیلئے لوگ طرح طرح کی مختلف کمپنیوں کے شیمپو استعمال کرتے ہیں تاکہ اپنے بالوں کو خوبصورت بنا سکیں لیکن ہزار کوشش کے بعد بھی اپنی خواہش

پوری کرنے میں ناکام رہتے ہیں ۔
بالوں کی خوبصورتی کیلئے بیوٹیشن پر ہزاروں خرچ کرنے کے بعد بھی اس کوشش میں کامیاب نہیں ہو پاتے یا تو دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں یاان کیمیکلز نما شیمپوز سے بالوں کونقصان پہنچنے کا اندازہ انہیں تب ہوتا ہے جب وقت ہاتھ سے نکل چکا ہوتا ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کو ایک ایسی گھریلو استعمال کی ایسی عام چیز بتائیں گے جو آپ کیلئے کسی نایاب چیزسے کم نہیں ہوگی جو سستی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے بالوں کو خوبصورت بھی بنائے گی اور ایسے خوبصورت اور چمکیلے کر دے گی کہ آپ کے بالوں کو کہ آپ دیکھ کے حیران رہ جائیںگے۔ کیا آپ کو معلوم ہے وہ کیا چیز ہے ؟وہ ہے چینی ۔کیا حیران ہو گئے ۔جی ہاں !چینی سے آپ اپنے بالوں کو صاف اور چمکیلے بنا سکتے ہیں ۔چینی کو زیادہ کھانے کی عادت نقصان دہ ہیں مگریہ جسم پر مختلف اثرات مرتب کرتی ہے۔ماہرین امراض جلد ڈاکٹر فرانسیسافیوسکو کے مطابق ایک چمچ چینی کو اپنے پسندیدہ شیمپو میں شامل کر کے بالوں کو دھونا انہیں معمول کے مقابلے میں زیادہ صاف اور چمکدار بنا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…