آٹزم کے شکار بچوں کی مدد کرنے والا روبوٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی یونیورسٹی آف ہرٹ فورڈ شائر کے ماہرین نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے، جو آٹزم کے شکار بچوں کے ساتھ کھیل کر اُن کا دل بہلانے کا کام کرتا ہے۔کاسپر نامی سوشل روبوٹ خود بھی ایک بچے کی طرح ہے، جو خود بہ خود آنکھیں جھپکنے، بانہیں پھیلانے اور بچوں… Continue 23reading آٹزم کے شکار بچوں کی مدد کرنے والا روبوٹ









































