ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملائیشیا کے نوجوان نے ویڈیو دیکھ دیکھ کر ایسا غیر قانونی کام کرنا شروع کردیا جس کی وجہ سے اس کو جیل کی ہوا کھانی پڑی

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان میں قابلیت کی کوئی کمی نہیں اور ذہین لوگوں کے کارنامے سن کے ہر انسان خوش ہو جاتا ہے لیکن ہر چیز کا ایک قانو ن بنایا گیا ہے اگر کوئی اس پر عمل نہیں کرتا تو اسکی قابلیت کی بھی کوئی اہمیت نہیں سمجھی جاتی اور اسکی کامیابی کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے ۔آج جدید دور میں ہر چیز انٹرنیٹ پر موجود ہے

جس میں ہر کام کیلئے ویڈیوزکے ذریعے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ملائیشیا میں پیش آیا۔جب ایک 25سالہ نوجوان نے ویڈیوز کے ذریعے دانتوں کے علاج میں ماہر ڈاکٹرز کے برابر مہار ت حاصل کر لی اورڈاکٹر بن کے اپنا ایک کلینک چلانا شروع کردیا۔ملائیشیا میں ڈینٹیسٹ بننے کیلئے 6سال کی تعلیم حاصل کرنا پڑتی ہے مگر محمد اردن نامی شخص نے ان تمام قوانین کو پس پشت ڈالتے ہوئے ویڈیوز سے دانتوں کے علاج اور بیماریوں کے بارے میں معلومات حاصل کی اور لوگوں کا علاج کرنا شروع کیا۔ابھی کچھ ہی عرصہ یہ نوجوا ن اپنا کلینک چلا پایا تھا کہ اپنے ہی ایک مریض کی پولیس کواطلاع دینے پرپھانڈا پھوٹ گیا اور اس نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا اور غیر قانونی طور پر لوگوں کا علاج کرنے پر9ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…