اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہد کی افادیت اور فوائد تو بیشمار ہے لیکن شہد کی مکھی کے زہر سے اب ماہرین نے جوڑوں اورہڈیوں کا ناقابلِ برداشت درد دور کرنے کی دوا تیار کر لی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیوں کے زہر میں ایک مرکب پیپٹائیڈ دریافت ہوا ہے
جسے نینوذرات میں بھر کر گھٹنپیپٹائید کو میلیٹن کا نام دیا جو سوزش اور جلن کو کم کرنیوالا ایک نہایت طاقتور مرکب ہے۔ یہ ہمارے جسم کی کرکری یا نرم ہڈیوں (کارٹلیج) کو گھسنے اور ٹوٹنے سے روکتا ہے۔ گٹھیا کے مرض میں ہڈیاں تباہ ہوتی اور تکلیف کا باعث بنتی ہیں اس لئے درد کا فوری ازالہ بے حد ضروری ہے۔