ملک کے کئی شہروں میں لوگوں میں گلے کی سوزش، ناک سے خون خشک جلد اور تیز بخار کی علامات ظاہر ہونے لگیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے کئی شہروں میں چیزوں کو چھونے سے کرنٹ محسوس ہونے، خشک جلد اور خارش، ہونٹ خراب(خشک ہونٹ)، گلے کی خراش، ناک سے خون آنے کی علامات پائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ موسمیاتی تبدیلی کے بعد گذشتہ چند دنوں سے کئی شہروںمیں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔… Continue 23reading ملک کے کئی شہروں میں لوگوں میں گلے کی سوزش، ناک سے خون خشک جلد اور تیز بخار کی علامات ظاہر ہونے لگیں































