ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

موسم گرما میں معدہ جگر کی گرمی خون کی کمی، تھکاوٹ ، ہڈیوں کی تکلیف ختم ،بس ایک پیالی دہی میں یہ 2 دانے ڈال کر کھالیں

datetime 12  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معدے اور جگر کی گرمی ، چڑ چڑاپن ، سستی ، ہڈیوںمیں تکلیف اورپاؤں کی جلن وغیرہ سے چھٹکارے کیلئے دہی میں صرف یہ دو دانے ڈال کر کھا لیں۔ پورے موسم گرما میں آپ ہشاش بشاش اور تندرست رہیں گے۔ جوڑوں اور ہڈیوں کی تکالیف انشاءاللہ ختم ہوجائیں گی۔ اس گھریلو نسخہ کو بنانے کے لیے آپ ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس میں د و چھوٹے ٹکڑے گوند کتیرا کے ڈال دیں۔

یہ آپ کو کسی بھی پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائےگا۔ یا د رہے آپ نے براؤن رنگ والا گوند لیناہے۔ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے۔ یہ ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوطی دیتا ہے۔ تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔ پھر آپ اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ یہ دونوں ٹکڑے پانی میں اچھی طرح سے بھیگ جائیں ۔یعنی آپ نے ان کو پانی میں بھگو دینا ہے۔ پانی آپ نے زیادہ لیناہے۔ اور پوری رات کے لیے اس پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دینا ہے۔ پوری رات بھگو کر رکھنے کے بعد یہ گوند پھول جائے گا۔ ایک چھننی لے لیں۔ اس میں گوند کتیر ا کو چھان لیں۔ پانی آپ نے الگ کردینا ہے۔ اور یہ جو گوند کتیرا ہے آپ نے لے لینا ہے۔ پانی کو پھینک دینا ہے۔ ایک صاف باؤل لے لیں۔ اور اس میں آپ ایک پیالی دہی ڈالیں۔ فریش دہی آپ نے لینی ہے۔ باہر سے دہی نہ لیں۔ جب بھی آپ نے یہ نسخہ بنانا ہو۔ آپ نے اس کو تازہ بنانا ہے۔ اس کو بنا کر رکھنا نہیں ہے۔ پھر آپ اس میں آدھے کپ کے برابر خالص بوائل دودھ ڈالیں۔ اور یہ جو ہم نے گوند کتیر ا پوری رات کے لیے بھگویا تھا۔ پھر اس کو چھا ن لیاتھا۔ پانی پھینک دیا تھا۔ اور جو گوند کتیرا ہے وہ آپ دہی میں ڈال دیں۔ ایک بڑے چمچ کے برابر گوند کتیر ا کا ڈال دیں۔ پھرآپ خشک آلو بخار الیں۔ ان کی گھٹلیاں آپ نکال دیں۔ اور ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں۔ اور اس کو باؤل میں ڈال لیں۔ مصری آپ نے آدھے چمچ کے برابر آپ ڈا ل لیں۔ پھر ان تمام اجزاء کو مکس کرکے ایک گرینڈر میں گرینڈ کرلیں۔ اب اس کو ایک صاف گلاس میں نکال لیں۔ یہ ہمار ا بہت کمال کا مکسچر تیار ہے۔ یہ گاڑھا سا مکسچر ہوگا۔ اس کو کھالیں یا پی لیں۔ دن میں کسی بھی وقت اس کو استعمال کریں۔ یہ اتنے کام کا نسخہ ہے ۔یہ آپ کی بہت ساری بیماریوں کو جڑ سے ختم کردے گا۔ اور آپ خود میں ایک دوڑتی ہوئی انرجی محسو س کریں گے۔ ہفتے میں کم سے کم اسے دوبار لازمی کھائیں۔ پورے موسم گرما آپ فریش اور صحت مند رہیں گے۔ اگر آپ اس کو پتلا کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس میں دودھ ڈال کر ایک شیک کی طرح بنا کر پی سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…