پاکستان میں ایڈز کا مرض وبائی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ’پاکستان میں ایڈز کا مرض وبائی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور اگر اس طرف جلد ہی توجہ نہ کی گئی تو اس پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا۔’یہ نتیجہ پاکستان جرنل آف میڈیکل ایسویشن کے تازہ ترین شمارے میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں اخذ کیا ہے۔… Continue 23reading پاکستان میں ایڈز کا مرض وبائی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے