جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

نزلہ،زکام سے تنگ لوگ اب پریشان ہونا چھوڑ دیں ،پیش خدمت ہے قدرتی اور آسان طریقہ علاج

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)نز لے زکام کے حالیہ لہر نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اگر آپ اس بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے تو باقاعدگی سے انار کا جوس پیئیں۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انار کا جوس نزلے زکام سے محفوظ رکھتا ہے۔ طبّی ماہرین کے مطابق انار کا جوس جسم میں ایسے اجزاءپیدا

کرتا ہے، جو نزلے زکام کے خلاف قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں اور اس کے وائرس کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو لوگ زکام کا شکار ہو جائیں انہیں اس سے نجا ت کے لیے 4سے 5دنتک متواتر انار کا 2گلا س جوس پینا چا ہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…