دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کوٹیکے لگانے پر پابندی عائد
لاہور(سی پی پی )سپریم کورٹ نے ملک بھر میں دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہوررجسٹری میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ٹیکوں میں… Continue 23reading دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کوٹیکے لگانے پر پابندی عائد