بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی کے شہریوں کو فنگل انفیکشن سے خطرہ

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) طبی ماہرین کے مطابق جلدی امراض میں فنگس عام ہے ٗدنیا میں اس وقت بے شمار اقسام کے جلدی امراض ہیں جن کے پھیلنے کے اسباب بھی لاتعداد ہیں لیکن کراچی والوں کو فنگس سے خطرہ ہے۔ جلد پر لال دھبوں کی یہ بیماری ایک دوسرے کے تولیے اور کپڑے استعمال کرنے سے پھیلتی ہے۔

ڈاکٹر نمی کے موسم اور دھول مٹی کو بھی جلدی امراض کی وجہ بتاتے ہیں۔ جلدی امراض میں مبتلا مریض بڑی تعداد میں کراچی کے چمڑا ہسپتال کا رخ کرتے ہیں۔ ریگل چوک پر قائم یہ ہسپتال پچاس بستروں پر مشتمل ہے جہاں یومیہ تین سیپانچ ہزارمریض علاج کے لیے آتے ہیں۔ہسپتال میں اپنے فارمولے سے ہی ادویات تیار ہوتی ہیں جو مریضوں کو مفت دی جاتی ہیں۔ مریضوں کو تجویز کردہ مختلف ٹیسٹ کیلیے لیبارٹری بھی موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…