لاہور ،سرکاری ہسپتال میں مزید 33 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق
لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور کے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج مریضوں میں سے مزید 33 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 280 پر پہنچ گئی ہے۔