چین سے پاکستان آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ لازمی قرار ، مہلک کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
کراچی(این این آئی)چین سے پراسرار مہلک وائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشے کو پیش نظر رکھتے ہوئے قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق چین سے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشے کے تحت قومی ادارہ صحت نے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے ۔ اس ہدایت نامے میں کہا گیاہے کہ چین… Continue 23reading چین سے پاکستان آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ لازمی قرار ، مہلک کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستان میں ہائی الرٹ جاری