مضر صحت دودھ پینے سے خاتون اور 3 بچے دم توڑ گئے
خیرپور (این این آئی)خیرپور میں پیر جوگوٹھ میں خاتون اور 3 بچے مبینہ طور پر مضر صحت دودھ پینے سے دم توڑ گئے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون اور 3 بچوں کو گزشتہ روز تعلقہ ہسپتال لایا گیا تھا۔اس حوالے سے متاثرین کے رشتے داروں نے پولیس کو بیان دیا کہ خاتون نے گزشتہ روز دکان… Continue 23reading مضر صحت دودھ پینے سے خاتون اور 3 بچے دم توڑ گئے











































