صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس جسم کے کس حصے میں رہتا ہے؟ جرنل سیل ریسرچ میں شائع تحقیق میں تہلکہ خیز انکشافات
نیویارک (این این آئی) سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے افراد کے پھیپھڑوں کی گہرائی میں یہ وائرس موجود ہوسکتا ہے۔جریدے جرنل سیل ریسرچ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ممکنہ طور پر اسی وجہ سے کچھ مریضوں میں صحتیابی کے بعد اس وائرس کی دوبارہ تشخیص ہوتی… Continue 23reading صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس جسم کے کس حصے میں رہتا ہے؟ جرنل سیل ریسرچ میں شائع تحقیق میں تہلکہ خیز انکشافات


































