چینی کمپنی نے کرونا ویکسین کا انسانوں پر ٹرائل حوصلہ افزاء قراردیدیا،تفصیلات سوشل میڈیا شیئر کر دیں
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چائینہ نیشنل بائیوٹیک گروپ کے مطابق انسانوں پر کرونا وائرس ویکسین کے تجربے سے معلوم ہوا کہ یہ محفوظ اور موثر ہے ۔ اس ویکسین کے ٹرائل کے دوران حوصلہ افزا نتائج حاصل ہوئے ہیں ۔ اس تجربے میں 1120صحت مند افراد نے حصہ لیا ۔قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق اس… Continue 23reading چینی کمپنی نے کرونا ویکسین کا انسانوں پر ٹرائل حوصلہ افزاء قراردیدیا،تفصیلات سوشل میڈیا شیئر کر دیں




























