منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جوڑوں کے درد میں استعمال ہونیوالاانجکشن ’’ایکٹمرا ‘‘کرونا وائرس کا شکار کرنے لگا 75فیصد مریض 2انجکشن لگنے سے صحت یاب ہو گئے ، عوام کیلئے دھماکے دار خوشخبری

datetime 5  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جوڑوں کے دردکیلئے استعمال ہونیوالے انجکشن ’ایکٹمرا‘‘ لوگوں کی زندگیاں بچانے لگا ۔ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں پر استعمال کے مثبت نتائج سامنے آگئے۔نجی ٹی وی رپورت کے مطابق جنرل اسپتال لاہور کے مطابق کرونا وائرس کے تشویشناک حالت والے 54 مریضوں کو انجکشن لگایا گیا، 75فیصد

مریض 2 انجکشن لگنے سے صحتیاب ہوگئے۔ڈاکٹروں کے مطابق انجکشن لگنے سے 7 افراد کی موت ہوئی ،جو پہلے سے ہی گردوں اور شوگر کے مریض تھے۔ڈاکٹروں کے مطابق صرف اس انجکشن سے فائدہ نہیں ہوتا ،دیگر دوائیں بھی ساتھ دی جاتی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق دردکش انجکشن سے مریض کے گردے متاثر ہونے اور دیگر انفیکشنز ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…