ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پنجاب کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی

datetime 27  جولائی  2020

پنجاب کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی

لاہور (آن لائن) گزشتہ پانچ ماہ کے بعد کرونا وائرس کے حوالے سے لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو ایک اچھی خبر موصول ہوئی ہے۔ جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبے بھر میں کورونا وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی جبکہ شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں… Continue 23reading پنجاب کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی

2کروڑ پاکستانی ہیپاٹائٹس سے متاثر ، لاکھوں افراد مرض سے بے خبر ، سکریننگ ضروری قرار

datetime 27  جولائی  2020

2کروڑ پاکستانی ہیپاٹائٹس سے متاثر ، لاکھوں افراد مرض سے بے خبر ، سکریننگ ضروری قرار

لاہور(این این آئی) لاہور جنرل ہسپتال میڈیکل یونٹ ون کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی معاشرے میں تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے جس کے بارے میں لوگوں کی لاپرواہی ،عدم معلومات اور پرہیز علاج سے بہتر ہے کے اصول کو نہ اپنانے کی… Continue 23reading 2کروڑ پاکستانی ہیپاٹائٹس سے متاثر ، لاکھوں افراد مرض سے بے خبر ، سکریننگ ضروری قرار

’’الحمداللہ،پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ بعد کورونا کے باعث سب سے کم اموات ‘‘ ملک میں کرونا وائرس کیسز میں حیرت انگیز کمی ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے واضح کر دیا

datetime 27  جولائی  2020

’’الحمداللہ،پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ بعد کورونا کے باعث سب سے کم اموات ‘‘ ملک میں کرونا وائرس کیسز میں حیرت انگیز کمی ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے واضح کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا کے باعث آج سب سےکم اموات ریکارڈ ہوئیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کے باعث اموات میں 87 فیصد کمی ہے، لیکن کسی لاپرواہی کی کوئی گنجائش نہیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے سماجی رابطے… Continue 23reading ’’الحمداللہ،پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ بعد کورونا کے باعث سب سے کم اموات ‘‘ ملک میں کرونا وائرس کیسز میں حیرت انگیز کمی ، ڈاکٹر ظفر مرزا نے واضح کر دیا

ملک بھر میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرنیوالی کل 99 لیبارٹریاں سب سے زیادہ تعداد کس صوبے میں ہے؟جانئے

datetime 27  جولائی  2020

ملک بھر میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرنیوالی کل 99 لیبارٹریاں سب سے زیادہ تعداد کس صوبے میں ہے؟جانئے

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں 99 لیبارٹریاں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کر رہی ہیں، لیبارٹریز کی سب سے زیادہ تعداد صوبہ پنجاب میں ہے جہاں 20 سرکاری اور 12 نجی لیبارٹریز کام کر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق 51 سرکاری، 45 نجی اور حکومتی تعاون کے ساتھ 3 لیبارٹریز کام کر رہی… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرنیوالی کل 99 لیبارٹریاں سب سے زیادہ تعداد کس صوبے میں ہے؟جانئے

یہ وائرس کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک وائرس ہیں، ماہرین کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  جولائی  2020

یہ وائرس کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک وائرس ہیں، ماہرین کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(آن لائن )ہیپاٹائٹس بی اور سی کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک وائرس ہیں جن کے نتیجے میں ہونے والی بیماریوں سے روزانہ صرف پاکستان میں 300 سے زائد اموات ہورہی ہیں، پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے، بدقسمتی سے لاکھوں لوگوں کو یہ علم ہی نہیں کہ وہ… Continue 23reading یہ وائرس کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک وائرس ہیں، ماہرین کا تہلکہ خیز دعویٰ

کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے تسلی بخش رپورٹس کا سلسلہ شروع پاکستان میں مہلک وباء کی موجود صورتحال کیا ہے؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 26  جولائی  2020

کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے تسلی بخش رپورٹس کا سلسلہ شروع پاکستان میں مہلک وباء کی موجود صورتحال کیا ہے؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے متعلق صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے ۔ پاکستان میں وائرس سے متعلق عالمی اداروںکی رپورٹس دھری رہ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کیسز میں… Continue 23reading کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے تسلی بخش رپورٹس کا سلسلہ شروع پاکستان میں مہلک وباء کی موجود صورتحال کیا ہے؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاش کیساتھ رات گزارنے والے کرونا مریض پر کیا گزری؟ متاثرہ شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی

datetime 26  جولائی  2020

لاش کیساتھ رات گزارنے والے کرونا مریض پر کیا گزری؟ متاثرہ شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر شہری کو کرونا سے مرنے والے شخص کے ساتھ لیٹا دیا، پوری رات لاش کے ساتھ گزرنے پر متاثرہ شخص کی حالت غیر ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں میں انوکھا و خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں اسپتال… Continue 23reading لاش کیساتھ رات گزارنے والے کرونا مریض پر کیا گزری؟ متاثرہ شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی

انسانی دماغ چاٹ کھانے والا نگلیریا اور کانگو وائرس پھیلنے کاخدشہ، پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

datetime 26  جولائی  2020

انسانی دماغ چاٹ کھانے والا نگلیریا اور کانگو وائرس پھیلنے کاخدشہ، پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی وجہ سے کانگو وائرس پھیلنے کاخدشہ ہے، نجی ہسپتال میں زیر علاج مریض میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، اس موقع پر ماہرین صحت نے احتیاطی تدابیر کا مشورہ دیا ہے، نگلیریا کا جرثومہ شدید گرم موسم اورصاف پانی میں پھلتا پھولتا ہے… Continue 23reading انسانی دماغ چاٹ کھانے والا نگلیریا اور کانگو وائرس پھیلنے کاخدشہ، پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کووڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہنے کا انکشاف

datetime 26  جولائی  2020

ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کووڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہنے کا انکشاف

نیویارک (این این آئی)ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کووڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہنے کا انکشاف ہوا ہے ۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کووڈ 19 سے… Continue 23reading ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کووڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہنے کا انکشاف

1 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 1,089