عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیےکس دوا پر تحقیق روک دی
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین کے کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے استعمال کے لیے اس پر کی جانے والی تحقیق روک دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی صحت کی ایجنسی نے کہا کہ حالیہ نتائج سے سامنے آیا کہ ہائیڈروکسی کلوروکوین… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیےکس دوا پر تحقیق روک دی