کورونا سے متاثرہ مریضوں میں نمایاں کمی، راولپنڈی کے ہسپتالوں میں 86 فیصد بیڈ خالی ہو گئے

13  جولائی  2020

راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی جبکہ راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی، بے نظیر بھٹو ہسپتال، ہولی فیملی، ڈی ایچ کیو میں کورونا مریضوں کیلئے مختص 86 فیصد بیڈ خالی ہو گئے ہیں جبکہ سپورٹس کیمپلیکس اور ریڈ کریسنٹ ہسپتالوں میں قائم کورونا فیلڈ ہسپتالوں میں 240 بیڈز میں سے صرف ایک بیڈ پر کورونا سے متاثرہ مریض موجود ہے

فراہم کردہ ڈیٹا کے مطابق کورونا مریضوں کیلئے مختص سرکاری وسائل زیادہ تر زیر استعمال نہیں اور خالی پڑے ہیں جبکہ راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں اور انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں کورونا مریضوں کیلئے آئی سی یو وارڈ میں 78 وینٹی لیٹر میں سے 58 خالی ہیں 20 پر انتہائی نگہداشت کے مریض موجود ہیں آکیسجن کی سہولت 258 بیڈز پر موجود ہے اور صرف49 بیڈز پر مریض ہیں اور209 بیڈز خالی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…