کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت ،پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے پولیس کو 14 دن کیلئے سیمپلز بھجوانے سے روکدیا
لاہور( این این آئی)کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت کے بعد پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے پنجاب پولیس کو 14 دن کیلئے سیمپلز بھجوانے سے روک دیا ، فیصلے کے بعد پولیس کا تفتیشی نظام مزید سست ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب کی واحد ٹیسٹنگ لیبارٹری فرانزک سائنس ایجنسی… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت ،پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے پولیس کو 14 دن کیلئے سیمپلز بھجوانے سے روکدیا