بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

1924میں بنائی گئی یہ ویکسین کرونا وائرس کے علاج کیلئے بھی فائدہ مند ہے ،مختلف ملکوں میں کی گئی تحقیق میں سائنسدانوں کا اتفاق

datetime 11  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) سائنسدانوں نے تپ دق کے علاج کیلئے 1924 میں بنائی گئی ویکسین ’بی سی جی‘ کو کووڈ19 کے علاج کیلئے بھی فائدہ مند قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف ملکوں میں کی گئی تحقیق میں یہ اتفاق کیا گیا ہے کہ اس ویکسین سے قوت مدافعت بڑھائی جاسکتی ہے جو کووڈ19 کے

مریضوں کیلئے بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ بی سی جی ویکسین انتہائی ہائی رسک پر کام کرنیوالے افراد مثلاً ہیلتھ ورکرز اور پولیس افسران کو دینا زیادہ فائدہ مند ہوگی۔خیال رہے کہ دنیا بھر میں سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…