منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کوروناکے باعث بحران،ایمریٹس کا 9 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جولائی  2020 |

ابوظہبی(این این آئی)مشرق وسطی کی ایئرلائن ایمریٹس کے صدر سرٹم کلارک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نو ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پہلی بار دنیا کی سب سے طویل پرواز بھرنے والی ایئرلائن نے بتایا کہ وہ کتنے ملازمین کو گھر بھیجے گی۔اس بحران سے پہلے ایمریٹس میں کام

کرنے والوں کی تعداد 60 ہزار تھی۔سر ٹم کلارک کا کہنا تھاکہ ایئرلائن پہلے ہی اپنے عملے کا دسواں حصہ ملازمت سے فارغ کر چکی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم مزید کچھ ملازمین کو جن کی تعداد تقریبا 15 فیصد بنتی ہے ملازمت سے فارغ کریں گے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ایئرلائنز کا کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…