عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا تجربات کے نتائج دنیا کے سامنے رکھ دئیے
جنیوا (این این آئی )عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ملیریا کی دوائی ہائیڈروآکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناویر/رٹوناویر کا اسپتالوں میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ٹرائل ٹیسٹ بند کیا جا رہا ہے، چونکہ ان کے استعمال سے اموات میں کسی قسم کی کمی واقع نہیں… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا تجربات کے نتائج دنیا کے سامنے رکھ دئیے