ہر ہفتے اڑھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان دہ ، ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورزش اور کھیل کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے 12 سال تک 5 ہزار… Continue 23reading ہر ہفتے اڑھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان دہ ، ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف