بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ نے دنیا بھر میں ریمڈیسیور کی تقریبا ًتمام خوراکیں خرید لیں

datetime 1  جولائی  2020

امریکہ نے دنیا بھر میں ریمڈیسیور کی تقریبا ًتمام خوراکیں خرید لیں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مطابق انھوں نے دوا ریمڈیسیور کی دنیا بھر میں تقریبا تمام خوراکیں خرید لی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دوا امریکہ میں حکام کی جانب سے تصدیق شدہ وہ پہلی دوا ہے جس کے ذریعے کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کیا جا سکتا… Continue 23reading امریکہ نے دنیا بھر میں ریمڈیسیور کی تقریبا ًتمام خوراکیں خرید لیں

کورونا وائرس کی علامتی الوداعی پارٹی ،500میٹر لمبے ٹیبل کے گرد لوگ جمع اور  گھر سے بنا کر لائے گئے کھانے پینے کی اشیا تقسیم،سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھا گیا

datetime 1  جولائی  2020

کورونا وائرس کی علامتی الوداعی پارٹی ،500میٹر لمبے ٹیبل کے گرد لوگ جمع اور  گھر سے بنا کر لائے گئے کھانے پینے کی اشیا تقسیم،سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھا گیا

پراگ(این این آئی )یورپی ملک جمہوریہ چیک میں ایک پارٹی منعقد ہوئی جس کے ذریعے کورونا وائرس کو علامتی طور پر الوداع کہا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ہزاروں مہمان پراگ کے چارلس برج پر ایک 500 میٹر لمبے ٹیبل کے گرد جمع ہوئے اور گھر سے بنا کر لائے گئے کھانے پینے کی اشیا… Continue 23reading کورونا وائرس کی علامتی الوداعی پارٹی ،500میٹر لمبے ٹیبل کے گرد لوگ جمع اور  گھر سے بنا کر لائے گئے کھانے پینے کی اشیا تقسیم،سماجی فاصلے کا خیال نہ رکھا گیا

ہر ہفتے اڑھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے  نقصان دہ ، ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  جولائی  2020

ہر ہفتے اڑھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے  نقصان دہ ، ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  ورزش اور کھیل کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے 12 سال تک 5 ہزار… Continue 23reading ہر ہفتے اڑھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے  نقصان دہ ، ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

ٹی سلیز کے ذریعے قوت مدافعت بڑھا کر کورونا سے بچا جاسکتا ہے،سوئیڈن کی نئی تحقیق میں انکشاف

datetime 1  جولائی  2020

ٹی سلیز کے ذریعے قوت مدافعت بڑھا کر کورونا سے بچا جاسکتا ہے،سوئیڈن کی نئی تحقیق میں انکشاف

لندن (این این آئی)مہلک کورونا وائرس  کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں امیونٹی یعنی قوت مدافعت  مضبوط کر لینے والے  افراد کورونا کا شکار نہیں ہو سکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔ حال ہی میں کیرولنسکا… Continue 23reading ٹی سلیز کے ذریعے قوت مدافعت بڑھا کر کورونا سے بچا جاسکتا ہے،سوئیڈن کی نئی تحقیق میں انکشاف

ایک سالہ بچے میں تین گردے ہونے کا انکشاف

datetime 1  جولائی  2020

ایک سالہ بچے میں تین گردے ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)ایک سالہ بچے کے تین گردے،ڈاکٹر نے آپریشن کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ہوم اسلام آباد کے رہائشی حافظ منیب الرحمن کے ہاں پیدا ہونیوالے بچے محمد زید کے پیٹ میں تین گردے ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔تکلیف ہونے پر جب بچے کو راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف… Continue 23reading ایک سالہ بچے میں تین گردے ہونے کا انکشاف

پاکستان میں صحت یاب ہونے والے افراد کو دوبارہ کورونا شکارکرنے لگا،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے انتہائی تشویشناک خبر سنا دی

datetime 30  جون‬‮  2020

پاکستان میں صحت یاب ہونے والے افراد کو دوبارہ کورونا شکارکرنے لگا،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے انتہائی تشویشناک خبر سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگا۔ یہ تشویشناک بات وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہی، ان کا کہنا ہے کہ ایسے تین کیسز سامنے آئے ہیں جن کو دوبارہ کرونا ہو گیا… Continue 23reading پاکستان میں صحت یاب ہونے والے افراد کو دوبارہ کورونا شکارکرنے لگا،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے انتہائی تشویشناک خبر سنا دی

10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم  ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل دے

datetime 30  جون‬‮  2020

10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم  ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل دے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے ساتھ کینسر کے مرض میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ان موذی امراض کی وجہ سے ہر روز پاکستان بھر میں کئی لوگ زندگی کی بازی ہارتے جا رہے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، موٹاپے اور کینسر کے مرض میں اضافے کے… Continue 23reading 10روپے میں کینسر اور شوگر کا خاتمہ، موٹاپا بھی ختم  ایسی سستی ترین جادوئی چیز جو آپ کی زندگی بدل دے

انگور کے پتے پیس کر پیشانی پر رکھنے سے کیا ہوتاہے؟حیرت انگیز تحقیق

datetime 30  جون‬‮  2020

انگور کے پتے پیس کر پیشانی پر رکھنے سے کیا ہوتاہے؟حیرت انگیز تحقیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو انگور کے حیرت انگیز فوائد کو علم ہو جائے تو آپ اپنی زندگی میں انگور کا استعمال بہت زیادہ کر دیں گے۔انگور کا رنگ زرد اور سیاہ ہوتا ہے۔ کچا انگور ترش ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج پختہ کا گرم تر درجہ… Continue 23reading انگور کے پتے پیس کر پیشانی پر رکھنے سے کیا ہوتاہے؟حیرت انگیز تحقیق

کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم

datetime 30  جون‬‮  2020

کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم

لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے کنفرم مریض کیلئے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کر دی، ہسپتال سے 10 دن کے بعد مزید علامات ظاہر نہ ہونے پر ڈسچارج کیا جائے گا۔پنجاب میں کورونا کے کنفرم مریضوں کو ڈسچارج کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آ گیا، کنفرم مریض… Continue 23reading کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم

1 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 1,067