منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آن لائن کلاس کے دوران خاتون پروفیسر نے  کورونا کی وجہ سے  جان دیدی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

بیونس آئرس (آن لائن)ارجنٹینا میں زوم پر لیکچر کے دوران خاتون پروفیسر کورونا وائرس سے چل بسیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مکے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرنس میں طلبا کی آن لائن کلاس کے دوران 46 سالہ پروفیسر پاولا دی سیمون کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں۔خاتون پروفیسر کی طبیعت زوم لیکچر کے دوران اچانک بگڑگئی اور طلبا سارا منظر دیکھتے رہے، پاولا دی سیمون کو

سانس لینے میں مشکل پیش آرہی تھی اور وہ دوران کلاس ہی دم توڑ گئیں۔پاولا نے مرنے سے قبل 28 اگست کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر شیئر کردہ پوسٹ میں بتایا کہ وہ  کورونا وائرس میں مبتلا تھیں اور وائرس سے صحت یابی کے لیے جدوجہد کررہی تھیں۔یونیورسٹی انتظامیہ نے خاتون پروفیسر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پاولا ہمارے ساتھ 15 سال سے منسلک تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…