کوروناکی نئی قسم 9گنا زیادہ متعدی،صحتمندافرادمیں تیزی سے منتقل ہوتاہے،تحقیق میں ہوشربا انکشاف
واشنگٹن(این این آئی)نوول کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ متعدی ہے مگر وہ پرانی قسم کے مقابلے میں لوگوں میں کووڈ 19 کی شدت میں اضافہ نہیں کررہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔اس تحقیق میں ایسے ٹھوس شواہد دریافت کیے گئے کہ یورپ… Continue 23reading کوروناکی نئی قسم 9گنا زیادہ متعدی،صحتمندافرادمیں تیزی سے منتقل ہوتاہے،تحقیق میں ہوشربا انکشاف