امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار ہونے کیلئے نوٹس سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پہنچا دیا
واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دست بردار ہونے کیلئے نوٹس سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس کو پہنچا دیا جس کی تصدیق وائٹ ہاوس نے کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ دست برداری کے لئے ایک سال پہلے نوٹس دیا جاتا ہے۔… Continue 23reading امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار ہونے کیلئے نوٹس سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پہنچا دیا