آکسیجن، وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریضوں میں نمایاں کمی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اکسیجن اور وینٹی لیٹرز پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ سمارٹ لاک ڈائون اور ایس او پیز پر عمل درآمد… Continue 23reading آکسیجن، وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریضوں میں نمایاں کمی