کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ جاری
لاہور (آن لائن) رواں سال مارچ سے لیکر 30 جون تک کرونا وائرس کے پھیلائو سے انسانی زندگیوں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے سرکاری ادارہ نے اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ جس کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر اور جاں بحق ہونے والے شہریوں میں سے 71 فیصد مریض مرد اور 29… Continue 23reading کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ جاری


































